پاکستان نیوز پوائنٹ
مہنگائی کا نیا وار جاری،ملک میں گھی، آٹا، چاول، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث اشیا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل 595 سے 618 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت 540 سے 545 روپے فی کلوگرام تک پہنچ چکی ہے۔ مارکیٹ سروے کے مطابق مختلف اقسام کے معیاری چاول 420 سے 640 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہے ہیں۔اسی طرح چینی کی قیمت بھی بڑھ کر 150 سے 165 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ متوسط و کم آمدنی والے طبقے کے لیے ضروری اشیا کی خریداری مشکل ہوتی جا رہی ہے-
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…