پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی حکومت نے شٹ ڈاؤن کے باعث امریکی فوجیوں کی تنخواہیں امدادی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جاری ایک تقریب میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایک دوست نے 130 ملین ڈالر امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کیلئے مختص کردیے۔ رپورٹ کے مطابق ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ارکان نئے بجٹ پر متفق نہیں ہو سکے جس کے باعث امریکی حکومت یکم اکتوبر سے شٹ ڈاؤن کا شکار ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث ہزاروں وفاقی ملازمین اور فوجی اہلکاروں کی تنخواہیں تاخیر کا شکار ہیں، بجٹ نہ بننے کی وجہ سے حکومتی محکمے جزوی بند ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…