پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور دیا ہے۔برطانوی اخبار کے دعوی کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو روسی صدر کی دھمکی سے خبردار کیا۔روسی صدر نے کہا تھا کہ اگر یوکرین نے شرائط نہیں مانی تو اسے تباہ کردیں گے۔ٹرمپ نے زیلنسکی پر زور دیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کردیں۔امریکی صدر نے کہا کہ جنگ موجودہ محاذ پر روک دینی چاہیے، جبکہ زیلنسکی نے اسے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مسقط میں ٹیم اسنوکر کے ورلڈ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورلڈ ٹیم سنوکر چیمپئن شپ…
پاکستان نیوز پوائنٹ برسلز میں 21 نومبر کو پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹجک…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں گورننس اور صفائی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی معاشی اداروں نے 2025 کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ…