پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور غزہ امن معاہدے میں شامل ایلچی جیرڈ کشنر کا کہنا ہے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس معاہدے کے تحت وعدوں پر عمل کر رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈکشنر اور خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدہ بچانے کے لیے اسرائیل روانہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خلیل الحیہ کی قیادت میں حماس کا وفد بھی جنگ بندی پر عمل درآمد سے متعلق گفتگو کےلیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ اس موقع پر امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر کا کہنا تھا کہ حماس وعدوں پر عمل کر رہی ہے، غزہ جنگ بندی معاہدہ 100فیصد کامیاب ہوگا، معاہدے کی ناکامی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…