پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاوں گا۔امریکی صدر نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر برطانوی ٹیکس کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اگر اپنی ڈیجیٹل سروس ٹیکس کو ختم نہیں کیا تو اس پر ٹیرف عائد کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا روس کو جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت نامے سے متعلق معلوم نہیں، لیکن روسی صدر جی 20 اجلاس میں شریک ہوں تو مددگار ہوگا، یقین نہیں کہ وہ آئیں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…