پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی تیل غیر قانونی طور پر لینے پر وینزویلا کی ناکہ بندی کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایسے شخص یا جہاز کو گزرنے نہیں دیں گے جسے وہاں سے نہیں گزرنا چاہئے، وینزویلا نے ہمارے تمام توانائی کے حقوق لے لیے تھے یہ واپس لینا چاہتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا نے امریکی کمپنیوں کو نکال دیا اور ہمارے تیل کے حقوق چھین لئے، امریکیوں کے حقوق چھیننے کے وقت ایسا صدر تھا جو شاید نگرانی نہیں کر رہا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…