پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ واشنگٹن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے توہین آمیز شرائط پیش کر رہا ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی توہین آمیز شرائط کسی صورت قبول نہیں، ہم نے پہلے بھی امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے تھے، امریکا نے جوہری تنصیبات پر حملہ کرکے مذاکرات سبوتاژ کئے۔صدر مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں کسی کے ساتھ تصادم نہیں چاہتے، کئی بار اعلان کر چکے ایٹم بم بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…