پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے امریکی نیوی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے لیے بحری قزاقوں جیسا کام کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکی و اسرائیلی جنگ کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے لیے بحری قزاقوں جیسا کردار ادا کر رہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ہم ایران کے جہازوں، گارکو اور تیل پر قبضہ کر رہے ہیں، یہ بہت ہی منافع بخش کاروبار ہے، ہم بحری قزاقوں کی طرح ہیں لیکن ہم گیم نہیں کھیل رہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی نے ایران کی کچھ کشتیوں کو ایشیائی پانیوں میں تحویل میں لیا ہے جس پر ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں باقاعدہ قرارداد بھی جمع کرائی ہے اور امریکی قبضے سے اپنے جہاز چھڑانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ موسمیاتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پالیسیاں بہتر بناکر اور عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان میں بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کی ایک بڑی وجہ سیلز ٹیکس،…