پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھےواضح رہے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی۔واضح رہے مذاکرات تقریباً 21 گھنٹے تک جاری رہے لیکن کوئی حتمی معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد نے بھی بغیر ڈیل کے واپس امریکہ کا رخ کیا، دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…
پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…