اردو نیوز اپڈیٹس

ایران امریکا جنگ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکااور ایران کے درمیان ایک بار پھر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر نمایاں ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 1.54 فیصد اضافے کے بعد 95 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت بھی 1.81 فیصد اضافے کے ساتھ 92 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اماراتی مربن آئل کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، جو 1.98 فیصد بڑھ کر 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی سیاسی کشیدگی بڑھنے سے توانائی کی سپلائی سے متعلق خدشات پیدا ہو جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی سرمایہ کار محفوظ اثاثوں کی طرف رجحان کرتے ہیں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آتا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

21 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

21 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

21 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

21 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

21 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

21 hours ago