پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے آبنائے ہرمز کو تمام بحری جہازوں کیلئے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، جن میں تیل بردار جہاز اور تجارتی جہاز بھی شامل ہیں۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے مہر نیوز کے مطابق اعلیٰ ایرانی فوجی کمان کے اعلان میں کہا گیا ہے کہ جو بھی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرے گا اسے نشانہ بنایا جائے گا۔خیال رہے کہ آبنائے ہرمز دنیا کی سب سے اہم سمندری گزرگاہوں میں سے ایک ہے، جہاں سے عالمی تیل کی بڑی مقدار گزرتی ہے، اس لیے اس اقدام سے عالمی توانائی اور تجارتی راستوں پر سنگین اثرات پڑ سکتے ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے، تاہم اس سے خطے میں مزید تناؤ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…