اردو نیوز اپڈیٹس

ایران امریکی قزاقوں کو آبنائے ہرمز میں ڈبوبے کی صلاحیت رکھتا ہے پاسداران انقلاب

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کی انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس اب محدود آپشنز رہ گئے ہیں اور انہیں ایران کے خلاف ”ناممکن فوجی کارروائی“ یا ”خراب معاہدے“ میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔اتوار کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس ونگ نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک جامع تجویز پیش کیے جانے کے بعد امریکا کے لیے فیصلے کی گنجائش کم ہو گئی ہے، ایران نے یہ تجویز امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی ہے، جس کے بعد اب فیصلہ واشنگٹن کو کرنا ہے۔پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں امریکی صدر کو ”ناممکن فوجی آپریشن“ یا ”اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ایک خراب معاہدہ“ کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکا کے لیے فیصلہ سازی کا دائرہ محدود ہو چکا ہے اور خطے کی صورت حال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

11 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

11 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

11 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

11 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

11 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

11 hours ago