پاکستان نیوز پوائنٹ
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا دورہ چین ملتوی کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے۔امریکی صدر نے میڈیا کو بتایا کہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کا وقت تبدیل کر رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کو اس فیصلے پر اعتراض نہیں ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 31 مارچ سے 2 اپریل تک دورہ چین طے تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنہوں نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے کے پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ ایوان کا اختیار ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
پاکستان نیوز پوائنٹ پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 21 بچے اور ایک…