پاکستان نیوز پوائنٹ
ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران حملے میں پہل کرنا چاہ رہاتھا، اس لیے صدر ٹرمپ کے پاس حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔انتظامیہ کے مطابق تہران کی سنجیدگی نہ ہونے پر صدر ٹرمپ نے حملے کا فیصلہ کیا، ایران یورینیم افزودگی برقرار رکھ کر ایٹم بم کی صلاحیت چاہتا تھا۔ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایران کو سویلین نیوکلیئر پروگرام کے کئی آپشنزدیے گئےتھے۔دوسری جانب امریکی میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا امریکا اب ایران کے ساتھ سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے، ایران پر حملے کے بعد سفارت کاری کہیں زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے آج سخت حملوں کا اعلان کیاہے، بہتر ہے وہ ایسا نہ کرے، ایران نے اگر ایساکیا تو انہیں ایسی طاقت سے نشانہ بنائیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…