پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردیدکردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست بات چیت نہیں ہوئی، پیغامات ثالثوں کے ذریعے پہنچائے گئے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران کو بھیجی گئی تجاویز زیادہ ترغیر حقیقت پسندانہ، غیر معقول اور حد سے زیادہ تھیں۔انہوں نے مزید کہا خوش آئند ہے کہ علاقائی ممالک امن کی کوشش کر رہے ہیں تاہم صورتحال کو حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھنا ضروری ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یوکرین تنازع کو امریکا اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے جوڑنا تباہ کن غلط فہمی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…