پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی سلامتی کونسل کے رہنما محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے متضاد بیانات سے گمراہ نہ ہوں۔رہنما ایرانی سلامتی کونسل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کبھی مذاکرات سے انکار، کبھی بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتا ہے، تیل اور سمندروں سے متعلق معاملات اب بدل چکے۔محسن رضائی نے مزید کہا کہ ایران کی شرائط پوری ہونے تک مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران مذاکرات کے لئے اپنی شرائط پر قائم ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی…