پاکستان نیوز پوائنٹ
یمنی حوثیوں نے سعودی عرب میں فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے خمیس مشیط میں کنگ خالد ایئربیس پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا، طیاروں کے ہینگرز، ریڈارز، رن ویز اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں درجنوں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز استعمال کئے گئے۔سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دیں، واضح رہے کہ تیل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے بعد سے تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔تصاویر میں پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر چند روز قبل عراق سے حملہ کیا گیا تھا
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پیٹرولیم اسمارٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار وزارتِ داخلہ پہنچے، جہاں وفاقی وزیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے سلسلے میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آج شام 5 بجے دوبارہ سٹریٹ موومنٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی…