اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کےکویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی حملوں کے جواب میں ایران نےکویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل اور ڈرونز سے حملے کئے ہیں۔ایران کی جانب سے کویت میں کیمپ عریفجان، علی السالم اور بحرین میں جفیراور شیخ عیسیٰ کے اڈوں کو نشانہ بنایا گیا۔ایرانی پاسداران انقلاب کا کہناہے کہ امریکا نے دوبارہ حملے کئے تو خطے میں دیگر امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے، امریکی حملوں میں مشہد جانے والے 2 پلوں کو نقصان پہنچاہے. ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق پلوں پر حملہ شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے جلوسِ جنازہ کو متاثر کرنے کی کوشش ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

9 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

9 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

9 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

9 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

9 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

9 hours ago