اردو نیوز اپڈیٹس

ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا ریوارڈ دیا جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح طور پر مقرر کر دی گئی ہےنئے قواعد کے مطابق شاندار خدمات پر ہر ملازم کو ایک مالی سال میں زیادہ سے زیادہ 24 تنخواہوں تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ یہ ریوارڈ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور دیگر متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افسران پر لاگو ہوگا۔
یہ ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 اور سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کی گئی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ملازمین کو انعامات دینے کے حوالے سے کوئی حد مقرر نہیں تھی، جبکہ اب بڑے ٹیکس کیسز کی کامیاب کارروائی، ٹیکس چوری کی نشاندہی اور ریکوری میں نمایاں اضافہ پر افسران کو انعامات دئیے جائیں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

جمائما نے 22 سال بعد دوسری شادی کرلی

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق…

1 minute ago

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری…

6 minutes ago

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی…

9 minutes ago

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

1 day ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

1 day ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

1 day ago