اردو نیوز اپڈیٹس

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ نوٹیفکیشن جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے تحت قیمتوں میں 0.59 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہ، جس کے بعد نئی قیمت 11.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ہے۔اسی طرح سوئی سدرن کے سسٹم پر بھی ایل این جی 0.06 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ہے اور نئی قیمت 10.27 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ٹرمینلز چارجز میں اضافے کے باعث کیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فروری کے مہینے سے ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ایران پر دباؤ میں اضافہ ٹرمپ کا مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر Donald Trump نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ…

22 seconds ago

صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ…

1 day ago

اسلام آباد جیل مکمل ہو گی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا وزیر داخلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زیر…

1 day ago

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس 160 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے مجموعی طور پر…

1 day ago

اوورسیزپاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج متعارف سول اعزازات کا بھی اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات…

1 day ago

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہوکر…

1 day ago