پاکستان نیوز پوائنٹ
مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال سے ہیومن ریسورسز (ایچ آر) کےشعبے میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، ماہرین کا کہنا ہےکہ اے آئی مکمل طور پر انسانی وسائل کےشعبے کی جگہ نہیں لے سکے گی بلکہ اس کے روایتی کاموں کو خودکار بنا دے گی۔
ایک تجزیے کے مطابق مصنوعی ذہانت ملازمین کے سوالات کے جوابات دینے، چھٹیوں اور پالیسیوں سے متعلق رہنمائی، دفتری دستاویزات، منظوریوں اور ریکارڈ کی تیاری جیسے کام انجام دے سکے گیاے آئی کی مدد سے مینیجرز کو ملازمین سے متعلق معاملات میں فوری رہنمائی ملے گی، جبکہ معمول کے انتظامی امور میں انسانی مداخلت کی ضرورت کم ہوجائے گی۔تجزیے میں کہا گیا ہے کہ مستقبل میں ایچ آر کا کردار ملازمین کے معاملات میں فیصلہ سازی، ہمدردی، انسانی رویوں کو سمجھنے اور قیادت تک زیادہ محدود ہوگا۔ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت دفتری کارروائیاں سنبھال سکتی ہے، لیکن اہم انسانی معاملات میں درست فیصلے کرنے کے لیے انسانی کردار بدستور ضروری رہے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ میں کوپ کانفرنس کے دوران وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران پر معاشی…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی ایوان نمائندگان میں وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد مسترد…