پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ بے بنیاد خبریں پھیلائی گئیں۔بانی پی ٹی آئی کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی پر بے بنیاد خبریں پھیلائی گئیں۔بانی پی ٹی آئی نے بتایا کہ ان کی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد ختم ہو گئی ہے، یہ نہیں بتایا کہ بینائی کی بحالی کا عمل بھی جاری ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…