پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ میں گرمی کی پانچویں لہر کے نتیجے میں درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 1995 میں 34 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد رہا تھا اور 2026 میں 35 دن درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے زائد ہوچکا ہے۔لندن کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کوایسٹ اینگلیا اور ساؤتھ ایسٹ میں درجہ حرارت 36 سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے لندن، ایسٹ وویسٹ مڈلینڈز، یارکشائر اور ہمبر کے لیے یلو الرٹ جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شدید گرمی اورخشک سالی کے سبب جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…