پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ نے ایران کا لندن پر میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔اسرائیل نے ایران کی جانب سے لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔اسرائیلی دعوے کے ردعمل میں برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو ریڈ (Steve Reed) نے کہاکہ اس دعوے کی کوئی تصدیق شدہ تشخیص موجود نہيں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایسا کوئی اندازہ نہیں کہ ایران برطانیہ کو نشانہ بنا رہاہے یا اگروہ چاہے تو ایسا کربھی سکتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…