اردو نیوز اپڈیٹس

بلوچستان دہشتگردی کا شکار تدارک کیلئے فیلڈ مارشل فوج کو لیڈ کر رہے ہیں وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں. ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے مکمل سپورٹ دی جارہی ہے، فیلڈ مارشل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کررہے ہیں، خیبرپختونخوا کی طرح دہشت گردوں نے بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ این ایف سی کے تحت صوبوں کو وسائل فراہم کیے جارہے ہیں. اُس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے این ایف سی میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پنجاب نے اسے لیڈ کیا، پنجاب اپنے حصے کے 11 ارب روپے بلوچستان کو دیتا ہے۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ کراچی سے چمن چار رویہ سڑک کا آغاز کررہے ہیں جس کا افتتاح آج ہوگ. بلوچستان میں دانش اسکول بنائے جارہے ہیں جن سے بچوں کو تعلیم ملے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے…

22 hours ago

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بےبنیاد بیان کو مسترد کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزیر خارجہ کے بے…

22 hours ago

مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور داخلی استحکام کے تحفظ کیلئے پر عزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے…

22 hours ago

پاکستان سے ایران کے لیے پہلی فیری سروس کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران کے درمیان پہلی فیری سروس کا آغاز جنوری کے…

22 hours ago

نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیس سننے والے جج بینی…

22 hours ago

کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رومانوی تصویر وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو…

22 hours ago