اردو نیوز اپڈیٹس

کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی رومانوی تصویر وائرل

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں، جب دونوں کی قربت پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک تصویر نے مداحوں اور صارفین کی خاص توجہ حاصل کر لی۔ مذکورہ تصویر میں کیٹی پیری ایک خوبصورت ساحلی مقام پر جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ جسٹن ٹروڈو مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھ رہے ہیں۔
کیٹی پیری کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور معروف اداکار اورلینڈو بلوم بھی نظر آئے۔ اگرچہ دونوں گزشتہ برس علیحدگی اختیار کر چکے ہیں، تاہم وہ اپنی بیٹی کی پرورش کے لیے اب بھی ایک ساتھ وقت گزارتے دکھائی دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو نے گزشتہ ماہ ہی سوشل میڈیا پر اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر ظاہر کیا تھا، جس کے بعد سے دونوں کے بارے میں مختلف چہ مگوئیاں جاری ہیں۔ تازہ تصاویر نے ان خبروں کو مزید تقویت دے دی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…

1 hour ago

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…

1 hour ago

ابھی تک نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا ایجنڈا سینیٹ میں نہیں آیا یوسف رضا گیلانی

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…

1 hour ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…

1 hour ago

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں 7 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…

1 hour ago

ایران کو منجمد اثاثے بحال پابندیاں ختم کرنے سے متعلق کوئی پیشکش نہیں کی صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…

1 hour ago