اردو نیوز اپڈیٹس

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان دفتر خارجہ نے بیان دیا کہ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس ہماری پالیسی کی بنیاد ہے،پاکستان دہشت گردی کے خلاف صف اوّل کا ریاست رہا ہے ،پہلگام واقعہ کی تحقیقات ابھی تک بے نتیجہ ہے ،پاکستان کا کالعدم تنظیم لشکر طیبہ سے کوئی بھی تعلق زمینی حقائق کے منافی ہے ،پاکستان نے مؤثر اور جامع طریقے سے ان تنظیموں کو ختم کر دیا ہے ،لشکر طیبہ کی قیادت کے خلاف مقدمے کرکے گرفتاریاں کی،پاکستان نے لشکر طیبہ کے تنظیمی ڈھانچے کو ختم کردیا ، زیر غور مسئلہ امریکی ملکی قوانین سے متعلق ہے،کابل میں دہشتگردی میں ملوث شریف اللہ کی گرفتاری پاکستانی عزم کی عکاس ہے ،بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈے کو ہوا دینے کا ٹریک ریکارڈ موجود ہے ،بھارت مقبوضہ کشمیر کے مظالم سے بین الاقوامی توجہ ہٹانا چاہتا ہے، ۔پاکستان انسداد دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستان نے اس حوالے سے بے مثال قربانیاں دی ہے عالمی برادری دہشتگردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے معروضی اور غیر امتیازی پالیسیاں اپنائے،عالمی برادری مجید بریگیڈ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو بھی بی ایل اے والا درجہ دے،

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

7 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

8 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

8 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

8 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

8 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

8 hours ago