پاکستان نیوز پوائنٹ
سینیٹ نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2025 منظور کر لیا۔ بل سینیٹ میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پیش کیا جس پر ایوان میں تفصیلی بحث کی گئی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سزائے موت دینے سے جرائم میں کمی نہیں آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپ جیسے ممالک میں سزائے موت کا قانون موجود نہیں، اس کے باوجود وہاں جرائم کی شرح انتہائی کم ہے۔ اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے میں لوگ ذاتی دشمنی یا مفادات کی بنیاد پر فوجداری قوانین کا غلط استعمال کرتے ہیں جس کی روک تھام ضروری ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اسلام میں جن جرائم پر سزائے موت مقرر ہے، ان قوانین کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…