اردو نیوز اپڈیٹس

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں پاکستانی موقف کی حمایت کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور تائید کر دیترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کو یو این چارٹر اور متعلقہ قرار دادوں کے تحت حل کرنا ضروری ہے۔اردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودیہ کے ساتھ دفاعی معاہدے کا مقصد خطے کی ذمے داری خطے کے ملکوں کے پاس رکھنا ہے، اس اتحاد کے ذریعے باہمی یکجہتی مضبوط بنائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ خطے کے مسائل کے حل بھی خطے کے اندر سے تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ترک صدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی آزادی برقرار رہنی چاہیے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کو فنٹاسٹک وزیراعظم قرار دیدیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو نئے لقب…

2 hours ago

مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان…

2 hours ago

ویزا پابندی ختم سعودی عرب سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو نئی بلندیوں پر…

2 hours ago

پاکستان کا پہلا قومی اقتصادی مشن شروع برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے اپنا پہلا قومی اقتصادی مشن ’’برآمدات میں تیزی، پیداوار، معیار،…

2 hours ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9…

2 hours ago

افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے آٹھ ڈرونز تباہ:سکیورٹی ذرائع

پاکستان نیوز پوائنٹ فواجِ پاکستان اور پاک فضائیہ کے جدید اور الرٹ ائیر ڈیفنس سسٹم…

2 hours ago