اردو نیوز اپڈیٹس

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا سرحدی جھڑپیں روکنے کے لیے عارضی جنگ بندی پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے سرحدی جھڑپیں روکنے کے لیے 72 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی کے حکام پر تمام مسلح کارروائیاں روکنے کا عہد کیا،جنگ بندی سرحد کے تمام علاقوں، فوجی اہداف، شہریوں اور بنیادی ڈھانچے پر لاگو ہوگی۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تھائی لینڈ کمبوڈ یا تخریب کاری، سائبر کرائم کا مقابلہ کرنے میں تعاون پر رضا مند ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ سرحدی جھڑپیں 8 دسمبر سے دوبارہ شروع ہوئی تھیں، اب تک 99 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

کوئی ہماری دھرتی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہمارا چیف ان کو ناکوں چنے چبوا دے گا صدرِ مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مودی کو پتا…

6 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کا محترمہ بینظیر بھٹوکے یوم شہادت 27 دسمبر 2025 پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا محترمہ بینظیر بھٹوکے یوم شہادت 27 دسمبر…

6 hours ago

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر…

6 hours ago

خارجہ پالیسی پر بڑی وضاحت حماس بھارت اور عالمی دباؤ پر اسحاق ڈار کا مؤقف

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…

6 hours ago

یورپ کے دروازے پاکستانیوں کیلئے کھل گئے اٹلی نے ہزار و ں نوکریوں کا کوٹہ دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزارتِ سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کی خصوصی کاوشوں کے…

6 hours ago

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو…

6 hours ago