پاکستان نیوز پوائنٹ
ثالثوں نے ایران اور امریکا میں 10روزہ جنگ بندی کی تجویز دے دی جس کے دوران معاہدہ بحالی کا راستہ نکالا جائے گاخبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق ایرانی عہدیدار نے بتایا ثالثوں نے امریکا کیساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے دس دن سیزفائر کی تجویز بھیجی ہے، تجویز پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تصادم کو ختم کیا جا سکے۔ترجمان ایرانی وزیر خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا مقصد عبوری معاہدے کو بحال کرنے کے راستے تلاش کرنا ہے، ثالثی کرنے والے ملک کشیدگی میں کمی کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کے پیغامات ثالث ممالک کے ذریعے تہران پہنچائے گئے کشیدگی کے باوجود سفارتی چینلز فعال رہے۔ترجمان نے واضح کیا کہ جنگ کا دائرہ پھیلا تو ذمے دار امریکا ہو گا خارگ جزیرے پرقبضہ کرنے کی کوشش کرنے والی امریکی فوج کا استقبال کرنے کیلئے تیارہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…