پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے ساتھ معاہدے سے متعلق سوال پر مارکوروبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے کی زبان اور الفاظ پر مذاکرات میں چند دن لگ سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج قطر میں کچھ مذاکرات ہوئے ہیں، میراخیال ہے ابتدائی دستاویز میں مخصوص زبان سے متعلق بہت سی باتیں کرنےکی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلنا ہوگا، جس طرح بھی ممکن ہو آبنائے ہرمز نے کھلنا ہی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے یوکرین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے ساتھ اس وقت کوئی فعال یا طے شدہ مذاکرات جاری نہیں ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…