پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد پر سخت ردعمل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کانگریس میں بے معنی ووٹنگ ہوئی جس کا مقصد جنگی اختیارات محدود کرنا تھا، قرارداد کے حق میں 4 بُرے ریپبلکن ارکان اور تمام ڈیموکریٹس نے ووٹ دیا، مخالفین نےیہ قدم ایسےوقت اٹھایا جب ایران کیساتھ جنگ ختم کرنے کیلئے حتمی مذاکرات کر رہا ہوں۔ٹرمپ نے کہا کہ کوئی بھی محب وطن امریکا کےخلاف ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام کیسے اٹھا سکتا ہے؟ ڈیموکریٹس اچھی طرح جانتے ہیں ایران کیساتھ امن مذاکرات کس اہم مرحلے پر ہیں، ڈیموکریٹس مکمل طور پردشمنی پر اتر آئے ہیں وہ ملکی مفادپر سیاست کو ترجیح دے رہےان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن مجھے ایک اور بڑی کامیابی ملنے کے بجائے ملک کو ناکام دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہے میرے خلاف ووٹ دینے والے 4 ریپبلکن ارکان سستی شہرت کے بھوکے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ کفایت شعاری مہم ،وفاقی وزیر برائے مواصلات، سرمایہ کاری اور نجکاری عبدالعلیم…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ حوثی گروپ کے سعودی عرب پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،سعودی عرب کے…