اردو نیوز اپڈیٹس

جوڈیشل کمیشن اجلاس اندرونی کہانی سامنے آ گئی فیصلے اکثریت سے ہوئے ؟

پاکستان نیوز پوائنٹ
جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاسوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف کی مستقلی کا فیصلہ اکثریت سے کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر اور جسٹس محسن اختر کیانی نے جسٹس محمد آصف کو مستقل کرنے کی مخالفت کی، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محمد آصف کے بیٹے کی گاڑی کے حادثے کا تذکرہ ہوا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے جسٹس محمد آصف کی وقوعہ کے بعد کے کردار کی تعریف کی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی جسٹس محمد آصف کی تعریف کی،شکایتی کمیٹی میں جسٹس ایوب خان کیخلاف شکایت ہونے کی وجہ سے مستقلی کی مخالفت کی گئی، جوڈیشل کمیشن اجلاسوں میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے دونوں ممبران شریک نہیں ہوئے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

8 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

8 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

9 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

9 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

9 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

9 hours ago