اردو نیوز اپڈیٹس

حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں پر گرین ٹیکس لگا دیا گاڑیاں مہنگی ہوگئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
نئے مالی سال کے بجٹ میں ماحول دوست گاڑیوں پر ٹیکس عائد کردیا گیا، اس کاروبار سے منسلک شخصیات نے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا،ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ گاڑیوں پر گرین ٹیکس کے نفاذ سے قیمت 3 سے 5 فیصد تک بڑھ گئی،کار شورومز پر پہلے ہی سناٹے ہیں، نئے اقدام سے آٹو انڈسٹری پر مزید مشکل آئے گی۔ کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ ٹیکس سے ہائبرڈ گاڑی 5 لاکھ روپے تک مہنگی ہوگی، سازگار ماحول کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،گاڑیوں کے کاروبار سے منسلک شخصیات کی رائے میں ماحول دوست گاڑیوں کو ترجیح دینے کی حکومتی پالیسی کے باوجود گاڑیوں پر ٹیکس اس کی فروخت میں رکاوٹ بنے گا۔ کار ڈیلرز نے حالیہ ٹیکس کو واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم کا میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ کااظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…

13 hours ago

کوئٹہ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ دونوں پائلٹ شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

13 hours ago

ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا گورنر کے پی

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…

13 hours ago

پی ٹی آئی نے ضد اور انا کو ترجیح دے کر اپنی آخری پناہ گاہ اور حکومت بھی گنوا دی احسن اقبال

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…

13 hours ago

پشاور میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی…

13 hours ago

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…

13 hours ago