پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے،،،سابق وزیر ہوا بازی کے اقدامات سے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندیاں لگی تھیں،،، غلام سرور خان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا۔بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے قومی ایئر لائن کو قبرستان بنایا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا نام ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالا جانا اہم سنگِ میل ہے۔آج شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے سنگِ میل عبور کیا ہے۔قومی ایئر لائن کے علاوہ ایک نجی ایئر لائن کو بھی برطانیہ نے اجازت دی ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ نیویارک کی پروازیں بھی بحال ہوں،، قومی ایئر لائن پر پابندی کیوں لگی اس کا تعین حکومت کی ذمے داری ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر وزارت کا ہر…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم…
پاکستان نیوز پوائنٹ سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرادیا۔وزارت…
پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ( یو ایس سی) کے تمام آپریشنز…