اردو نیوز اپڈیٹس

خون جما دینے والی سردی پارہ منفی ڈگری تک پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
شمالی بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی کے باعث پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری گرگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں سردی زوروں پر ہے اور درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گرگیا۔ اسکردو میں منفی 12، استور میں منفی 11، گوپس منفی 9، ہنزہ اور قلات منفی 8، گلگت، بگروٹ اور کالام میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر علاقوں میں کوئٹہ میں منفی 3، مری اور ایبٹ آباد میں منفی 1، پشاور صفر، اسلام آباد 1، لاہور 5 اور کراچی میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے کہا 10 سے 16 جنوری کے دوران پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں۔دھند و سموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےملاقات…

16 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپن تقریب میں شرکت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان کے 3 ارب ڈالر کے Dual Tranche…

16 hours ago

ابھی تک نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا ایجنڈا سینیٹ میں نہیں آیا یوسف رضا گیلانی

پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک نئے…

16 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے…

16 hours ago

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں 7 دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں 7 خوارج ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی…

16 hours ago

ایران کو منجمد اثاثے بحال پابندیاں ختم کرنے سے متعلق کوئی پیشکش نہیں کی صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ…

16 hours ago