اردو نیوز اپڈیٹس

راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ایک ماہ تک پبلک ٹرانسپورٹ فری

پاکستان نیوز پوائنٹ
محسن اسپیڈ نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے دارالحکومت میں ایک ماہ تک مفت پبلک ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہےاعلان کے مطابق اسلام آباد میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ 30 دن کیلئے مفت کر دی گئی ہے اور شہریوں کو سفر کے دوران کوئی کرایہ ادا نہیں کرنا پڑے گا۔حکام کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر کل سے اسلام آباد میں فری ٹرانسپورٹ سروس کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ یہ فیصلہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے تاکہ مہنگائی کے موجودہ حالات میں شہریوں کو سفری اخراجات میں سہولت مل سکے۔ذرائع کے مطابق اس ریلیف پیکج کے اخراجات وزارتِ داخلہ برداشت کرے گی اور اس مد میں تقریباً 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ کل سے اگلے 30 دن تک دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر مفت ہوگی، جس سے روزانہ سفر کرنے والے ہزاروں شہری مستفید ہوں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

7 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

7 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

7 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

7 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

8 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

8 hours ago