پاکستان نیوز پوائنٹ
ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز کے ڈیپازٹ کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سعودی عرب کے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہیں۔ سعودی عرب نے 2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈیپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…