اردو نیوز اپڈیٹس

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کمی کے ساتھ 4454 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 8600روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 762روپے تک گر گیا۔دس گرام سونا 7373 روپے سستا ہواہے جس کے بعددس گرام سونا 4 لاکھ 1 ہزار 30 روپےکاہوگیا۔فی تولہ چاندی 259 روپے سستی ہوکر 7894 روپے تک گر گئی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روزمقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4600 روپےفی تولہ کااضافہ ہواتھاجس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے تک پہنچ گئی تھی، اسی طرح 10 گرام سونا بھی 3,944 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے کا ہو گیا تھاجبکہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیاتھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

5 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

5 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

5 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

5 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

5 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

5 hours ago