اردو نیوز اپڈیٹس

پنجاب حکومت کا بھی بڑا ریلیف مارکیٹوں کے نئے اوقات کار جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
نوٹیفکیشن کے مطابق دکانیں،مارکیٹیں،شاپنگ مال 9 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے،شادی ہال،مارکیز 10 بجے تک کھلی کررکھی جاسکیں گیریسٹورنٹ،سینما،کیفے 11 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے ۔ریسٹورنٹس سے ٹیک اوے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔
میڈیکل سٹورز،پٹرول پمپس پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ واضح رہے کل وفاق نے بھی تاجروں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کیا تھا ۔ وزیر اعظم نے منظور ی بھی دے دی تھی ۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

4 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

4 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

4 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

4 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

4 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

4 hours ago