پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے اور چاندی کی قیمت میں عالمی اورمقامی مارکیٹ میں آج پھربڑااضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 43.70 ڈالر مہنگا ہوکر 4219 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4370 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ44 ہزار 336 روپے کاہوگیا۔دس گرام سونا 3933 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 79 ہزار 880 روپے کا ہوگیا۔فی تولہ چاندی 200 روپے کے اضافے سے 7279 روپے پر پہنچ گئی ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزپاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7 ہزار 250 کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 39966 روپےکا ہوگیاتھاجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 525 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…