پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نرخ میں آج اضافہ ہو گیا ہے۔گزشتہ دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں 22 ہزار 347 روپے کی کمی ہوئی تھی۔آج سونے کے نرخ میں 7250 روپے فی تولہ اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4 لاکھ 39ہزار 966 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کے نرخ میں 6 ہزار 525 روپے کا اضافہ ہونے سے نرخ نرخ 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 72 ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 4175 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔ملک میں چاندی کے نرے میں 190 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت 7 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…