پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں تیسرے دن بھی مزید کمی ہوئی ہے۔ملک میں سونے کے نرخ 500 روپے کم ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔دس گرام سونے کے ریٹ میں 429 روپے کی کمی ہوئی. جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 184 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی ہونے سے فی اونس سونا 3356 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…