اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
گزشتہ روز بھی سونے کے نرخ میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی، دو دن میں سونے کی قیمتوں میں 2700 روپے فی تولہ کمی ہو گئی ہے۔آج سونے کی نرخ میں 1700 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 41 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 1457 روہے کی کمی ہونے سے نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 482 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 17 ڈالرسستا ہو کر4191 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہونے سے چاندی کی قیمت 6ہزار سے تجاوز کر گئی تھی۔آج چاند ی کی قیمت میں 85روپے کی کمی ہوئی ہے. جس بعد فی تولہ چاندی 6000 روپے کی ہو گئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم کی ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…

18 hours ago

وزیراعظم نے آج خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا ایمرجنسی لگانے سے متعلق فیصلےکا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…

18 hours ago

پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…

18 hours ago

پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر راج نافذکرنا نہیں چاہتی وزیراعلیٰ سندھ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…

18 hours ago

ایران کا معاملہ جلد اور کسی نہ کسی صورت ختم ہو جائیگا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…

18 hours ago

روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے زیلنسکی

پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…

19 hours ago