پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیلی فوج نے شام میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 100 سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔جنوری 2025ء میں شام کے صدر احمد الشرع کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اسرائیل نے شام کے سیکڑوں مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے، آبادکاروں کا کہنا ہے کہ وہ متعدد بار شام میں داخل ہو چکے ہیں۔ان کا مطالبہ ہے کہ اسرائیلی حکومت جنوب مغربی شام میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں بستیاں قائم کرنے کی اجازت دے، یہودیوں کی بستیاں قائم ہونے سے ان علاقوں پر کنٹرول مزید مضبوط ہوگا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز سانحہ سے متعلق اعلیٰ سطح…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ بڑھ گیا نیپرا…
پاکستان نیوز پوائنٹ افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم…