پاکستان نیوز پوائنٹ
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی ایمرجنسی کمیٹی کے سربراہ محمد الفرا نے باضابطہ طور پر استعفیٰ جمع کرادیا ہے، غزہ کے انتظام کے لیے قومی کمیٹی کی طرف منتقلی ممکن ہو سکے۔حماس عہدیدار کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اب شہری حکمرانی کے لیے ایک ٹیکنوکریٹ کمیٹی کی راہ ہموار ہو گئی ہے، اب معاملہ ثالثوں کے ہاتھ میں ہے۔حماس ترجمان کے مطابق حماس نے اپنی ذمہ داری پوری کردی ہے، معاہدے کے ضامن ممالک اور امریکی انتظامیہ کی ذمہ داری ہےکہ وہ اس معاہدے پر عمل درآمد کرائیں، ثالث قومی کمیٹی کو علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دلوانے کے لیے فریقین پر زور ڈالیں
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز سانحہ سے متعلق اعلیٰ سطح…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا…
پاکستان نیوز پوائنٹ بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ بڑھ گیا نیپرا…
پاکستان نیوز پوائنٹ افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم…