اردو نیوز اپڈیٹس

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی موجودہ صورتحال اور سیاسی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ تمام معاملات کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جائے گا۔ وزیراعظم اور صدر مملکت کے درمیان ملاقات میں کہا گیا کہ ماضی میں آئینی ترامیم تمام اتحادی جماعتوں کی باہمی مشاورت سے کی گئیں، آئندہ بھی تمام معاملات پر مل بیٹھ کر مشاورت کے ذریعے حل نکالا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ…

4 minutes ago

سعودی عوام کی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہےترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے سعودی عرب میں سعودی آرامکو کی انتظامی عمارت اور ریاض…

6 minutes ago

وفاقی اداروں میں بدعنوانی کے امکانات کی جائزہ رپورٹ تیار کرلی اعظم تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں…

9 minutes ago

روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش

پاکستان نیوز پوائنٹ روس نے پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے…

11 minutes ago

یوٹن کا اعلان کریمیا پل پر حملہ یوکرین کے لیے جنگ بندی کے دروازے بند

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کریمیا پل…

16 minutes ago

ایران کا بڑا انتباہ ہمارے خلاف استعمال ہونے والی کسی بھی سرزمین کو نشانہ بنایا جائے گا

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کی پاسداران انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف…

28 minutes ago