اردو نیوز اپڈیٹس

صوبوں سے متعلق کسی ترمیم کی باتیں بے بنیاد ہیں پیپلز پارٹی کی رضامندی کے بغیر اسمبلی سے کوئی ترمیم منظور نہیں ہو سکتی،مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کا آئندہ بجٹ عوام دوست ہوگا اور حکومت کی کوشش ہے کہ غریب عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائےسیہون میں اپنی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ وفاق سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔صوبوں سے متعلق کسی ترمیم کی باتیں بے بنیاد ہیں، پیپلز پارٹی کی رضامندی کے بغیر اسمبلی سے کوئی ترمیم منظور نہیں ہو سکتی۔محکمہ آبپاشی منچھر جھیل کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے تاکہ جھیل کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔28 ویں ترمیم کی باتیں صرف میڈیا پر چل رہی ہیں، پیپلزپارٹی سے اس بارے میں کسی نے بات نہیں کی، ہماری جماعت کے ساتھ اس سلسلے میں کوئی نیا مسودہ یا ڈرافٹ شیئر نہیں کیا گیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…

1 day ago

وسط مدتی انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…

1 day ago

پاکستان اور روس کا آئی ٹی مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…

1 day ago

پاکستان اور برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…

1 day ago

امیرِ قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…

1 day ago

ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے عراق کا ٹرمپ کو واضح پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…

1 day ago