پاکستان نیوز پوائنٹ
بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمان نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سبھا بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمان سے عہدے کا حلف لیا۔طارق رحمان کی بطور ویراعظم تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت مختلف ممالک کے مندوبین بھی شریک تھے۔قبل ازیں نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلادیش کےچیف الیکشن کمشنر نے حلف لیا تھا۔ 12 فروری 2026 کو ہونے والے انتخابات میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) 209 نشستیں جیت کر سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی تھی جبکہ جماعت اسلامی اور اتحادیوں کو 77 نشستوں پر کامیابی ملی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…